
ہاؤس کیپنگ اسٹاف کی ضرورت ہے | ملٹی میڈیکل سینٹر B-17 اسلام آباد
Details
Description
ہاؤس کیپنگ اسٹاف کی ضرورت ہے.
ملٹی میڈیکل سینٹر – B-17 اسلام آباد.
ملٹی میڈیکل سینٹر کو اپنے ادارے کے لیے ذمہ دار، محنتی اور بااخلاق ہاؤس کیپنگ اسٹاف کی ضرورت ہے۔.
اہلیت و ترجیحات:
ہاؤس کیپنگ کا سابقہ تجربہ ترجیحاً.
صفائی اور حفظانِ صحت کے اصولوں کا خیال رکھنے والا.
وقت کا پابند اور ذمہ دار.
ہسپتال/کلینک میں کام کا تجربہ فائدہ مند ہوگا.
شفٹ میں کام کرنے کے لیے تیار ہو.
ہم فراہم کرتے ہیں: مناسب تنخواہ.
پروفیشنل ماحول.
مستقل ملازمت کا موقع.
مزید معلومات اور انٹرویو کے لیے رابطہ کریں:
[redacted phone number] (WhatsApp)
پتہ:
ملٹی میڈیکل سینٹر، Opposite Multi Site Office، سیکٹر B-17، اسلام آباد.


